15

قاضی احمد پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی مبینہ ہلاکت 12 گھنٹوں کے بعد قومی شاہراہ سے دھرنا ختم پولیس اور مظاہرین میں مذاکرات کامیاب نوجوان کا مقدمہ قتل 5 پولیس اہلکاروں پر درج

قاضی احمد
پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی مبینہ ہلاکت 12 گھنٹوں کے بعد قومی شاہراہ سے دھرنا ختم کر دیا گیا
پولیس اور مظاہرین میں مذاکرات کامیاب نوجوان کا مقدمہ درج کیا جائے گا
رات 8 بجے قاضی احمد کے قریب لا کھاٹ روڈ پر نوجوان کی تشدد شدہ لاش ملی تھی ورثاء کا کہنا تھا کہ نوجوان کو پولیس نے تشدد کر کے قتل کیا ہے
12 گھنٹے قومی شاہراہ بند رہنے سے ہزاروں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور مسافر رل گئے
نوجوان اعجاز جتوئی کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کا مقدمہ قاضی احمد تھانے پر درج

مقدمے میں قاضی احمد تھانے پر تعینات پانچ پولیس اہلکار نامزد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں