11

نوشہرہ پولیس چوکی میں پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ 3 پولیس اہلکار شہید

ریسکیو 1122 نوشہرہ/پولیس پر فائرنگ کا واقعہ*

نوشہرہ: اکوڑہ خٹک سریا خیل پولیس چوکی میں پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہوئی۔۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نوشہرہ کی ایمبولینسز جائے حادثہ کی جانب روانہ۔۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق نا معلوم افراد کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار شہید۔۔
شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں میں منظور (مرزا اکوڑہ تھانہ)
امان اللہ (کانسٹیبل)
ایاز (وین ڈرائیور) شامل۔۔

ریسکیو 1122 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیموں نے تمام شہید پولیس اہلکاروں کو ریسکیو ایمبولینسز میں DHQ ہسپتال منتقل کردیا۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں