30

ہم نے ہمیشہ ذمہ درانہ کرداراداکیاہے بھارتی قیادت کےآزادکشمیر اورگلگت بلتستان کےحوالےسے غیرذمہ دارانہ بیانات دیکھےہیں مسلح افواج مادرکےچپے چپے کےدفاع کےتیارہیں ،آرمی چیف اگرجارحیت مسلط کی گئی توبھرپورجواب دیں گے ،آرمی چیف

ہم نے ہمیشہ ذمہ درانہ کرداراداکیاہے،آرمی چیف
بھارتی قیادت کےآزادکشمیر اورگلگت بلتستان کےحوالےسے غیرذمہ دارانہ بیانات دیکھےہیں ،آرمی چیف
مسلح افواج مادرکےچپے چپے کےدفاع کےتیارہیں ،آرمی چیف
اگرجارحیت مسلط کی گئی توبھرپورجواب دیں گے ،آرمی چیف
مسلح افواج پوری طاقت سے قوم کی حمایت سے جواب دیں گے ،آرمی چیف
کسی نے غلط فہمی میں جارحیت مسلط کی توپوری طاقت سےجواب دیں گے،آرمی چیف
بھارت اپنےمذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکےگا،آرمی چیف
عالمی برادری کشمیریوں کواقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق انصاف دلائے،آرمی چیف
لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز کور کمانڈر راولپنڈی نے آرمی چیف کا استقبال کیا،آئی ایس پی آر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں