125 شیئر کریں یوسف رضا گیلانی کا کامیابی کے بعد ووٹ چور کے نعرے لگائے ہجوم نے ھجوم نے نعرے بازی کرکے عمران خان کے قریبی ساتھی کو دوڑنے پر مجبور کردیا admin مارچ 3, 2021March 3, 2021 0 تبصرے پی ٹی آئی سینیٹر کو ہجوم نے پارلیمنٹ کی پارکنگ میں گھیر لیا ھجوم نے نعرے بازی کرکے عمران خان کے قریبی ساتھی کو دوڑنے پر مجبور کردیا پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس نے فیصل جاوید کو ریسکیو کیا گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے