08 سالہ معصوم فاطمہ کو درندگی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک۔
بچوں کے ساتھ زیادتی کے مرتکب ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی نے کہا ہے کہ 08 سالہ معصوم فاطمہ کو درندگی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک۔ ڈی پئ او اٹک سید خالد ہمدانی نے کہا کہ بچوں کے ساتھ زیادتی کے مرتکب ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں،
