وتعزمن تشا وتزل من تشا اسلام آباد۔ امریک میں داخلے سے بار بار روکنے والے امریکی حکام کو چل کر ختم نبوت کے سپاھی شیخ رشید احمد کے پاس آنا پڑا

اسلام آباد۔ امریک میں داخلے سے بار بار روکنے والے امریکی حکام کو چل کر شیخ رشید احمد کے پاس آنا پڑا

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے امریکہ کی قائم مقام سفیر انجیلا پی ایگلر (Angela P Aggeler)کی ملاقات

پاکستان امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

نئی امریکی انتظامیہ اور افغانستان میں پائیدار امن کے حوالے سے تبادلہ خیال

امریکی صحافی ڈینیل پرل کیس میں ملوث ملزمان کےحوالے سے اعلی عدلیہ میں جاری اپیل پر گفتگو

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات بہت دیرینہ ہیں۔شیخ رشید احمد

امید ہے نئی امریکی انتظامیہ سے پاک امریکہ تعلقات میں نمایاں بہتری آئیگی۔شیخ رشید احمد

نئی امریکی انتظامیہ سے پاک -امریکہ تعلقات میں بہتری کے لئے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ قائم مقام امریکی سفیر

افغانستان میں پائیدار امن پاکستان اور امریکہ کا مشترکہ مقصد ہے۔شیخ رشید احمد

پاکستان نے افغانستان امن کے لئے بے پناہ جانی اور مالی قربانیاں دی ہیں۔شیخ رشید احمد

افغانستان میں پائیدار امن کے لئے نئی امریکی انتظامیہ سے بھر پور تعاون جاری رکھیں گے۔شیخ رشید احمد

افغانستان پائیدار امن کے لئے پاکستان کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ قائم مقام امریکی سفیر

امریکی شہری اور صحافی ڈینیل پرل کے کیس میں پاکستانی عدالت سے انصاف کی توقع ہے۔ قائم مقام امریکی سفیر

ڈینیل پرل کا خاندان انصاف کا منتظر ہے۔قائم مقام امریکی سفیر

ڈینیل پرل کیس میں عمر شیخ کی رہائی کے خلاف اپیلیں سپریم کورٹ میں ہیں۔ شیخ رشید احمد

پاکستان میں عدالتیں آزاد ہیں۔یقین ہے کہ اعلی عدلیہ کا فیصلہ انصاف اور قانون کے مطابق ہوگا۔شیخ رشیداحمد

قائم مقام امریکی سفیر نے پاکستان کے کرونا وائیرس کنٹرول کرنے کے اقدامات کو بھی سراہا۔

ملاقات میں وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں