الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی سے متعلق وڈیو پر نوٹس لے لیا
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کی خریدوفروخت کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا ہے، یہ انتہائ خوش آئند اقدام ہے اور تحریک انصاف اس کا خیر مقدم کرتی ہے ، کچھ دیر تک PDM کے امیدوار کی نااھلیت کا ریفرنس بھی الیکشن کمیشن میں دائر کر دیا جائیگا۔
