115 شیئر کریں اسلام آباد میں وکلا بدمعاشی کا خاتمہ سپریم کورٹ نے قبضہ کی زمینوں پر بنائے گئے وکلا۔ چیمبر گرانے کے خلاف اپیل خارج کردی admin مارچ 2, 2021March 2, 2021 0 تبصرے سپریم کورٹ نے اہف ایٹ کچہری میں وکلا چیمبرز گرانے کے حکم کے خلاف اپیل خارج کردی ایف ایٹ کچہری میں قائم غیر قانونی چیمبرز گرانے کا ہائیکورٹ کا حکم برقرار جو عدالتیں گراونڈ میں بنائی گئی ہیں وہ بھی گرا دیں چیف جسٹس پاکستان