ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی
لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف تھانے پر حملے کے کیس کا فیصلہ سنادیا
عدالت نے عدم شواہد کی بناء پر عذیر بلوچ کو بری کردیا
عذیر بلوچ کی ایماء پر تھانے پر حملہ کیا گیا ہے ،پولیس
آپ کو کیسے پتہ چلا کہ عذیر بلوچ کی ایماء پر حملہ کیا گیا ہے ؟ عدالت
وہاں پر موجود محلے والوں نے بتایا تھا ،تفتیشی افسر
محلے والوں کو گواہ بنایا تھا آپ نے ؟عدالت کا استفسار
نہیں محلے والوں میں سے کسی کو گواہ نہیں بنایا تھا،تفتیشی افسر
عذیر بلوچ کے خلاف بغدادی تھانے پر حملے کا مقدمہ 2012 میں درج کیا گیا تھا