103

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف تھانے پر حملے کے کیس کا فیصلہ سنادیا عدم شواہد کی بناء پر عذیر بلوچ کو بری کردیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف تھانے پر حملے کے کیس کا فیصلہ سنادیا

عدالت نے عدم شواہد کی بناء پر عذیر بلوچ کو بری کردیا

عذیر بلوچ کی ایماء پر تھانے پر حملہ کیا گیا ہے ،پولیس

آپ کو کیسے پتہ چلا کہ عذیر بلوچ کی ایماء پر حملہ کیا گیا ہے ؟ عدالت

وہاں پر موجود محلے والوں نے بتایا تھا ،تفتیشی افسر

محلے والوں کو گواہ بنایا تھا آپ نے ؟عدالت کا استفسار

نہیں محلے والوں میں سے کسی کو گواہ نہیں بنایا تھا،تفتیشی افسر

عذیر بلوچ کے خلاف بغدادی تھانے پر حملے کا مقدمہ 2012 میں درج کیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں