پیپلزپارٹی کے وفد کے دورے کے بعد مضطرب ایم کیو ایم کی قیادت دو روز کے بعد اجازت نہ ملنے پر سینٹ کے انتخابات میں عبدالحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا فیصلہ
اج ایم کیو ایم کی کے ارکان جی ڈی اے کے ظہرانے سے غیر حاضر رہے تاہم شام کو گورنر کے
دورے کے بعد ایم کیو ایم ڈر گئی اور سابقہ تنخواہ پر گزارا کرنا پڑ گیا
گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات
وفد میں رکن صوبائی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن اور فیصل سبزواری شامل
وفد نے گورنر سندھ کو اراکین صوبائی اسمبلی کی جانب سے سکیورٹی خدشات سے آگاھ کیا
سندھ پولیس نے اراکین صوبائی اسمبلی سے سکیورٹی واپس لے لی ہے – وفد
ان نازک حالات میں سکیورٹی واپس لینے پر تشویش ہے – وفد
وفد کی گورنر سندھ کو وزیراعظم پاکستان تک پیغام پہنچانے کی درخواست