اسلام آباد:
آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کا اسلام آباد پولیس سے ریٹائرڈ افسران کے اعزاز میں پولیس لائن ہیڈکواٹرز تقریب کا انعقاد،
تقریب میں اسلام آباد پولیس سے ریٹائرڈ ہونے ڈی ایس پیز اور ایس پیز نے شرکت کی،
تقریب میں ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز نے بھی شرکت کی
آئی جی اسلام آباد نے ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کی گراں قدر خدمات کو سراہا،
ریٹائرڈ پولیس افسران نے اپنے ادوار میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، آئی جی اسلام آباد
ریٹائرڈ پولیس افسران نے دعوت دینے پر آئی جی اسلام آباد کا شکریہ ادا کیا،