66

نواب شاہ:اچار کے حوض میں گرنے والے 4 افراد دم توڑ گئے جن 3 باپ بیٹے ہیں۔

نواب شاہ:
اچار کے حوض میں گرنے والوں چار افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے
جاں بحق ہونے والوں میں مزدور سمیت تین باپ بیٹے ہیں۔
جاں بحق ہونے والوں میں باپ ناصر کی عمر 50 سال،بڑے بیٹے دانش کی عمر32 سال چھوٹے بیٹے سلمان کی عمر 22 اور مزدور قاسم کی عمر 19 بتائی گئی۔پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں