58

کپاس کے بیوپاری نے اپنی عدالت لگا لی ناپ تول میں کمی کے الزام میں 9 ٹرک ڈرائیوروں کو ہاتھ پیر باندھ کر اپنے گودام میں بند کردیا۔

نواب شاہ:
کپاس کے بیوپاری نے اپنی عدالت لگا لی ناپ تول میں کمی کے الزام میں 9 ٹرک ڈرائیوروں کو ہاتھ پیر باندھ کر اپنے گودام میں بند کردیا۔

قاضی احمد کپاس کے بیوپاری نے اپنی عدالت لگا لی۔

کپاس کے بیوپاری نے ماپ تول میں کمی کے الزام میں 9 ٹرک ڈرائیوروں کو ہاتھ پیر باندھ کر اپنے گودام میں بند کردیا۔
کپاس کے بیوپاری نے ٹرک ڈرائیوروں کو تاحال اپنے گودام میں بند کیا ہوا ہے پولیس بھی چپ سادہ لئے ہوئے۔

کپاس کے بیوپاری کشن کمار نے کہا کہ ڈرائیوروں نے کپاس کی تول میں ہیر پھیر کی ہے جس کے باعث انکو سزا کے طور پر گودام میں بند کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں