48

نواب شاہ معمولی بات پر یونیورسٹی طالب علموں میں تصادم 4 طالبعلم زخمی

نواب شاہ معمولی بات پر یونیورسٹی طالب علموں میں تصادم
قائد عوام انجینئرنگ یونیورسٹی میں معمولی بات پر طالب علموں میں تصادم
تصادم کے نتیجے میں زیر تعلیم 4 طالبعلم زخمی
زخمی طلباء کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
زخمی افراد کا کہنا ہے چند مخالفین نے ہم پر سریوں اور دیگر سامان سے حملہ کیا۔
اب تک واقع رپورٹ درج نہیں کی گئی۔ زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں