80

ھنڈی کا کاروبار کرنے والے پر خانیوال میں FIA حکام کا منی ایکچینج شاپ پر چھاپہ ٹیم پر ڈنڈوں اور سوٹوں سے حملہ متعدد اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات۔

ھنڈی کا کاروبار کرنے والے پر خانیوال میں FIA حکام کا منی ایکچینج شاپ پر چھاپہ
ٹیم پر ڈنڈوں اور سوٹوں سے حملہ متعدد اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات۔

خانیوال: ایف آئی اے حکام کا بھاری نفری سمیت منی ایکچینج شاپ پر چھاپہ
لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد فیصل اور مصطفیٰ نامی دوکاندار گرفتار

غیر ملکی کرنسی کو دوکان اور گھر میں چھپایا گیا تھا
فیصل اور مصطفٰی نامی منی ایکسچینجرز مبینہ غیر قانونی طور پر ہنڈی کا کام کرتے تھے۔ زرائع

ٹیم نے پہلے دوکان اور اس کے بعد گھر پر چھاپہ مار کر کرنسی قبضہ میں لی

گھر کی تلاشی کے درمیان اہل محلہ کی جانب سے مزاحمے ایف آئی اے ٹیم پر ڈنڈوں اور سوٹوں سے حملہ

مقامی پولیس کے متعدد اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات۔ زرائع


ر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں