54

راولپنڈی بچےاغوا کرتے ہوئےبردہ فروش خواتین عوام کےقابو میں آگئیں جوپولیس افسرکہتے ہیں یہ محض افواہ ہےوہ گمراہ کررہے ہیں

آج مورخہ 4 اکتوبر صبح 11:30 راولپنڈی علامہ اقبال کالونی گلی نمبر 54 سے یہ عورتیں بچے اغوا کرتے ہوئے عوام کے قابو میں آ گئیں اور انہیں ریس کورس پولیس کے حوالے کیا گیا۔ اور یہ اسی گلی کا دوسرا واقع ہے جو لوگ کہتے ہیں یہ محض افواہ ہے اور عوام میں صرف خوف و ہراس پیدا کیا جا رہا ہے وہ مکمل غلط کہتے ہیں اگر میری ایک گلی میں ہفتے میں دوسری کاروائی پکڑی گئی ہے تو ملک کے دیگر علاقوں میں کیا کچھ ہو رہا ہے اس کا اندازہ آپ بخوبی لگا سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں