46

پاکستان میں انصاف کا اندھا نظام محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے کرپشن ریفرنس وزیر شرجیل انعام میمن و دیگر عدالت میں پیش اور کرپٹ وزیر دوبارہ وزارت کے مزے بھی اڑارہا ہے

کراچی/ احتساب عدالت
پاکستان میں انصاف کا اندھا نظام محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے کرپشن ریفرنس
وزیر شرجیل انعام میمن و دیگر عدالت میں پیش اور کرپٹ وزیر دوبارہ وزارت کے مزے بھی اڑارہا ہے
محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے چھ ارب روپے کرپشن ریفرنس

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن و دیگر ملزمان عدالت میں پیش

ریفرنس کے گواہ عبد الخالق نے اپنا بیان قلمبند کروا دیا

عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید گواہوں کو طلب کر لیا

عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت 3 نومبر تک ملتوی کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں