35

شہریوں کو سستے دام موبائیل فون اور لیپ ٹاپ دینے کے فراڈئے کے خلاف پولیس نے ثبوت نہ دے کر باپ سمیت 3 بیٹوں کوبچالیا ملزمان نے سابق IG اسلام آباد کے رشتہ دار خانگی طور صلح کی اور رقم لوٹا کر جان بچالی

شہریوں کو سستے دام موبائیل فون اور لیپ ٹاپ دینے کے فراڈئے
کے خلاف پولیس نے ثبوت نہ دے کر
باپ سمیت 3 بیٹوں کوبچالیا
ملزمان نے سابق IG اسلام آباد کے رشتہ دار خانگی طور صلح کی اور رقم لوٹا کر جان بچالی

سندھ ہائیکورٹ

شہریوں کو سستے دام موبائیل فون اور لیپ ٹاپ دینے کا فراڈ

کراچی پولیس نے فراڈ کے الزام میں گرفتار ملزمان کے خلاف ثبوت دینے میں ناکام

عدالت نے باپ سمیت تینوں بیٹوں کی سزا کالعدم قرار دے دی

ضلعی عدالت شرقی نے ملزمان کو مجموعی طور پر اکیس اکیس برس قید کی سزا سنائی تھی

ملزم نعیم رحمان نیازی اور ان کے تین بیٹوں عباد رحمان، حامد اور تنزیل کو سزا سنائی تھی

ملزمان نے کراچی کے کاروباری لوگوں کو سستے دام پر لیپ ٹاپ اور موبائل فون دینے کا جھانسہ دیا، پولیس

لوگوں کو اپنی رہائشگاہ پر بلا کر رقم چھین لیتے تھے، پولیس

ملزمان نے سابق آئی جی اسلام آباد کے رشتہ دار سے بھی فراڈ کیا

سابق آئی جی کے رشتہ دار فراڈ کے بعد پولیس نے کارروائی کی

ملزمان نے سابق آئی جی کے رشتہ سے خانگی طور صلح کی اور رقم لوٹا دی

ملزمان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں 13-2012 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں