270

کہروڑ پکا زنا بالجبر اور دوہرے قتل کا ملزم گرفتار قصائی نے پرانی رنجش کی وجہ سے ماں اور پانچ سالہ بیٹی کو زنا کر کے قتل کر دیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔۔۔

کہروڑ پکا زنا بالجبر اور دوہرے قتل کا ملزم گرفتار
رمضان قصائی نے پرانی رنجش کی وجہ سے ماں اور پانچ سالہ بیٹی کو زنا کر کے قتل کر دیا
تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔۔۔

کہروڑ پکا محلہ نیازی والا میں شازیہ اور اس کی پانچ سالہ بیٹی زہرہ کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کرلیا ملزم رمضان قصائی نے اعتراف جرم کرتے ہوے کہا پرانی رنجش کی وجہ سے ماں اور بیٹی کو قتل کیا
2018 میں زنا کے مقدمے میں چھ مہینے تک حوالات میں بند رکھا جس کی رنجش میں زنا کر کے ماں بیٹی کو قتل کردیا ڈی پولیس نے دن رات ایک کرتے ہوئے ملزمان کا سراغ لگایا اور دوہرے قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم نے اقرار جرم بھی کر لیا مجرم کو ڈی این اے کے لئے لاہور بھجوا دیا گیا ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے 2018 میں زنا بالجبر مقدمے میں جیل میں رہ چکا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں