71

کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص کی ہلاکت واقعہ کے وقت مقتول سرکاری ادارے کے ہمراہ مبینہ غیر قانونی تعمیرات مسمار کروا رہا تھا،

کراچی: ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب فائرنگ سے ایک شخص کی ہلاکت کا واقعہ

واقعہ کے وقت مقتول سرکاری ادارے کے ہمراہ مبینہ غیر قانونی تعمیرات مسمار کروا رہا تھا،

عمارت کو مسمار کرنے کے دوران شور شرابا ہوا

کچھ ہی دیر میں فائرنگ شروع ہوئی،ویڈیو

فائرنگ کے دوران علاقے میں بھگڑ مچی،ویڈیو

ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب فائرنگ 01 شخص جاں بحق، عباسی اسپتال منتقل کیاگیاہے۔چھیپا ذرائع۔
کراچی ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب فائرنگ ایک شخص جاں بحق

جابحق شخص کی شناخت کاشف کے نام سے ہوئی ہے،

مقتول کے سر میں گولی ماری گئی ہے ، زرائع
ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب فائرنگ ایک شخص جاں بحق

جابحق شخص کی شناخت کاشف کے نام سے ہوئی ہے.ذرائع

مقتول کاشف عرف للو شہر کا معروف بلڈر ہے

نا معلوم ملزمان نے مقتول کے سر میں گولی ماری جس سے وہ جاں بحق ہو گیا

ابتدائی طور پر واقع ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ظاہر ہوتا ہے ۔پولیس ذرائع
کراچی: مقتول کنسٹریکشن کا کام کرتا تھا، پولیس

مقتول سرکاری ادارے کے پرائیوٹ ملازم کے طور پر کام کرتا تھا، پولیس

مقتول کا غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے متعدد لوگوں سے تنازعہ کے اطلاعات ملی ہیں،پولیس

مقتول کو سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا ،پولیس

واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے،پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں