67

کامونکی میں نامعلوم خاتون کی ساتویں کلاس کے طالب علم کو اغواکرنے کی کوشش ناکام کامونکی۔ طالب علم کو اغواکرنے کی کوشش منہ پر ہاتھ رکھنے کی کوشش کی تو بچہ بھاگ کر ہمسائے کے گھر میں چلا گیا

کامونکی۔نواحی علاقہ تمبولی میں کمسن طالب علم کو اغواکرنے کی کوشش ناکام

نامعلوم خاتون کی ساتویں کلاس کے طالب علم کو اغواکرنے کی کوشش

غواکار خاتون نے منہ پر ہاتھ رکھنے کی کوشش کی تو بچہ بھاگ کر ہمسائے کے گھر میں چلا گیا

اہل علاقہ کے اکٹھے ہونے پر نامعلوم خاتون ایک موٹرسائیکل سوار کے ساتھ بیٹھ کر فراہوگئی

واقعہ کی سی سی ٹی وی حاصل کرلی گئی

سی سی ٹی وی میں نامعلوم اغواکار خاتون کو اغواکی کوشش کرتے اور فرارہوتے دیکھا جا سکتا ہے

ھانہ واہنڈو پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں