49

کراچی میں لاقانونیت کا جن بے قابو حافظ قران ڈکیتی کے دوران قتل پولیس کی ڈرامہ بازیاں کومبنگ آپریشن کے نام پر دھوکہ

ضلع ایسٹ پولیس کی کارواٸی, موٹرساٸیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا۔سید عبدالرحیم شیرازی۔

تھانہ مبینہ ٹاٶن پولیس نے کارواٸی کے دوران دو ملزمان گرفتار کیا۔سید عبدالرحیم شیرازی۔

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے موٹر سأٸیکل نمبری KGY-3372 برآمد کیۓ ۔سید عبدالرحیم شیرازی۔

ملزمان سے برآمدہ موٹر ساٸیکل تھانہ گلشن اقبال سے چوری شدہ ہے

گرفتار ملزمان کی شناخت محمد ممتاز اور گل حسن کے ناموں سے ہوٸی ۔سید عبدالرحیم شیرازی۔

گرفتار ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے

گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید انٹیروگیشن کیلۓ تفتیشی حکام کے سپرد کردیا گیا , پولیس
ضلع ایسٹ میں جرم کی سرکوبی کے لیٸے مختلف پواٸنٹس پر چیکنگ ، ایس ایس پی ایسٹ

مشکوک گاڑیوں، موٹرسائیکلوں پر سوار افراد کی چیکنگ جاری ہے،سید عبدالرحیم شیرازی

چیکنگ پوائنٹس پر مشکوک افراد پر نظر رکھی جارہی ہے، سید عبدالرحیم شیرازی

ایسٹ پولیس نے مختلف مقامات اور شاہراہوں پر بھی نفری تعینات رکھی ہے ،سید عبدالرحیم شیرازی

شاہین فورس کے اہلکار بھی علاقہ گشت پر معمور ہے،ایس ایس پی سید عبدالرحیم شیرازی

تاکہ جرائم پیشہ عناصر علاقہ حدود و کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی اسلحہ بارود اور چوری , چھینی ہوٸے گاڑیاں کسی دوسرے شہر میں منتقل نہ کر سکیں،ایس ایس پی سید عبدالرحیم شیرازی

شہری مشکوک شخص کی اطلاع ون فائیو یا قریبی پولیس اسٹیشن پر دیں، نام راز میں رکھا جائے گا،سید عبدالرحیم شیرازی

عوام کی جان و مال کا تحفظ ضلع ایسٹ پولیس کی اولین ترجیح ہے،ایس ایس پی ایسٹ سید عبدالرحیم شیرازی
اورنگی ٹاؤن پانچ نمبر زم زم بیکری کے قریب گھر سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ،
شاہین فورس کے جوانوں کی دوران چیکنگ کاروائی، 2 ملزمان گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد

دونوں ملزمان کو درخشاں تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا جنکی شناخت سلمان اور محمد شہزاد کے ناموں سے ہوئی

ملزم شہزاد کے قبضے سے 1 عدد غیر قانونی پستول برآمد جبکہ ملزم اس سے قبل بھی تھانہ سائٹ A کی حدود سے موٹر سائیکل چوری کے ایک مقدمے میں گرفتار ہو کر جا چکا ہے

ملزم سلمان کے قبضے سے تھانہ لیاقت آباد کی حدود سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد جبکہ ملزم سلمان بھی اس سے قبل بھی اغوا برائے تاوان کے ایک مقدمہ میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے

دونوں ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں جنکے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کی جارہی ہے

گلستان جوہر تھانے کی حدود میں ناکابندی پر کھڑی ہوئے پولیس اہلکاروں کی فائرنگ میں ایک شخص زخمی ،

زخمی شخص کے ورثاء اور رہائشیوں کا روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاج

ایس پی گلشن جائے وقوعہ پر پہنچ گئے،

احتجاج کرنے والوں سے باتیں جاری. پولیس اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا نہ رکنے پر فائرنگ کی-

زخمی شخص کا رکاڈ چیک کر رہے ہیں اور پولیس اہلکاروں سے بھی تفتیش جاری ہے- ایس پی گلشن

معاملے کی اصل حقیقت کیا ہے تفتیش کرنے کے بعد ہے بتا سکتے ہیں – کورنگی پولیس کی بہترین کامیاب پولیس کارواٸی, بین الصوباٸی موٹرساٸیکل چور لفٹنگ گینگ برسٹ کرکے چار ملزمان کو گرفتار کیا ۔

تھانہ عوامی کالونی پولیس نے کارواٸی کے دوران موٹرساٸیکل چوری و لفٹنگ کی دیگر وارداتوں میں ملوث گروہ کے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 06 مسروقہ موٹرساٸکلیں دو مسروقہ موٹرساٸکلوں کے چیچس تالا کاٹنے والے کٹرز اور مختلف قسم کے ٹولس وغیرہ برآمد کیۓ ۔

گرفتار ملزمان کی شناخت ریحان, توصیف , عرفان , اور انور کے نام سے ہوٸی ۔

ابتداٸی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان سے کراچی کے مختلف اضلاع سے درجنوں موٹرساٸیکل چوری کی وارداتوں کا انکشاف ہوا ہے ۔

گرفتار ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی موجود ہے, ملزمان پہلے بھی موٹرساٸیکل لفٹنگ اور غیر قانونی اسلحہ کے درجنوں مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں ۔

گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید انٹیروگیشن کیلۓ تفتیشی حکام کے سپرد کردیا گیا ۔

سر سید پولیس نے 2013 میں ہوئے اندھے قتل کا مفرور ملزم گرفتار کر لیا

ملزم کی شناخت ریاض عرف راجا ولد اظہر محمد کے نام سے ہوئی

ملزم 2013 میں اسلم کو قتل کرنے کے بعد نعش کچرا کنڈی میں پھینک دی تھی

ملزم نعش کو ٹھکانے لگانے کے بعد شہر سے فرار ہوگیا تھا اور کئی سالوں تک مفرور رہا

گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ 2013 میں صنعتی ایریا کے علاقے میں ایک منشیات فروش کا منشی تھا

ملزم نے مزید بتایا کہ مقتول اسلم اس کے پاس منشیات لینے آیا تھا جسکے بعد دونوں میں جھگڑا ہوا اور اس فائرنگ کرکے اسلم کو قتل کر دیا تھا

بعد ازاں اسکو زخمی حالت میں پرائیویٹ کلینک سے علاج کرواتا رہا مگر جب مقتول اسلم جانبر نہ ہوسکا اور ہلاک ہوگیا تو اسکی نعش کچرا کنڈی میں پھینک دی اور فرار ہوگیا

گرفتار ملزم کو نیو کراچی صنعتی ایریا کے مقدمہ نمبر 384/2013 دفعہ 302/34 ت پ میں گرفتار کر لیا گیا

گرفتار ملزم کو تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے ,
الفلاح پولیس کا صبح سویرے ڈاکوؤں سے مقابلہ

کراچی الفلاح پولیس علاقے میں ڈکیتی کی اطلاع پر پہنچی تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی ۔
ایس پی شاہ فیصل وجاہت حسین

کراچی پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو موقع پر ہلاک ہوا ۔ اور دوسرے ڈاکو پولیس پر فائرنگ کرتا ہوا فرار ہورہا تھا ۔ جسے پولیس نے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ۔
ایس پی وجاہت حسین

کراچی ہلاک اور زخمی ڈاکووٴں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔

کراچی پولیس مقابلے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے ڈکیت علاقے میں لوٹ مار کررہے تھے ۔
نیو کراچی ایوب گوٹھ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے شہری جاں بحق

جاں بحق شخص رینجرز سیکیورٹی کمپنی کا ملازم تھا

مقتول تین بچوں کا باپ تھا۔اہلخانہ

مقتول زبیر رات نائٹ ڈیوٹی کر کے گھر واپس آ رہا تھا۔اہلخانہ

مقتول کا آبائی تعلق میر پور خاص سے تھا۔

واقعہ کے آدھے گھنٹے تک پولیس اور ایمبولنس موقع پر نہیں پہنچی۔اہلخانہ

زبیر کو زخمی حالت میں رکشے میں اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی ۔اہلخانہ

مقتول کو نیو کراچی سات نمبر تک رکشے میں لے کر گئے

نیو کراچی سات نمبر سے ایمبولنس میں منتقل کیا گیا۔اہلخانہ
رینجرز پاکستان رینجرز (سندھ)اور پولیس کی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی

کورنگی سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 5 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار

ملزمان میں محمد آفاق محمدیونس، محمد یعقوب ،عبداللہ اور کمال الدین شامل،

ملزمان کے قبضے سے ڈکیتیوں میں استعمال ہونے والااسلحہ،9چھینی گئی موٹر سائیکل اور17عددموبائل فونز برآمد

ملزمان کا ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی 500 سے زائد وارداتیں کرنے کا اعتراف

وارداتوں میں 12لاکھ روپے نقدی،300سے زائدموبائل فونز اور30سے 35موٹرسائیکل چھیننے

ملزمان چھینے ہوئے موٹرسا ئیکلوں کو پارٹس کی صورت میں فروخت کرتے تھے۔

ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھا پے مارے جارہے ہیں۔

گرفتار ملزمان کوبمعہ برآمد شدہ اسلحہ ومسروقہ سامان مزیدقانونی کاروائی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
سرجانی تفتیشی پولیس کی بڑی کامیابی

بینک سے نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے اور مزاحمت پر زخمی کرنے والا گینگ گرفتار

انویسٹیگیشن پولیس سرجانی ٹاؤن نے بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں سے متعدد ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

سی سی ٹی وی اور دیگر شواہد کی مدد سے گرفتاری عمل میں آئی

ملزمان نے 23 ستمبر کو ایک شہری کو بینک سے پانچ لاکھ روپے لے کر نکلنے پر پیچھا کر کے دوران واردات زخمی کیا تھا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوئی تھی

گرفتارملزمان میں فیضان حسن، ریحان عرف بونا اور سید آصف عرف شاہ جی شامل ہیں۔

دوران واردات ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا تھا جبکہ دیگر ملزمان اپنی ایک موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے

ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران شہر بھر میں بنک کیش اور دیگر اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا انکشاف کیا۔

ملزمان اس سے قبل گرفتار نہیں ہوئے تاہم ان کے دو ساتھی ملزمان کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں