عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات اسد خان اچکزئی جو 5 مہینوں سے لاپتہ تھا آج ان کے لاش برآمد
ایڈووکیٹ امجد نے اپنے بھائی اسد خان اچکزئی اغواءکاری کیخلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں پٹیشن بھی دائر کیا تھا 25 تاریخ کو سماعت تھی ہائی کورٹ نے سیکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کو ہفتے کے اندر جواب داخل کرانے کا حکم دیا تھا اور آج اسد خان کی لاش ملی