100

گوجرانوالہ میں خواتین پرتشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل پرویزالٰہی نے کانوٹس لینے پرپولیس نےملزم کوگرفتارکرلیا۔

گوجرانوالہ: علاقہ تھانہ سول لائن میں خواتین پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا معاملہ

گوجروزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیا تھا۔
وقوعہ کی بابت تھانہ سول لائن میں مقدمہ نمبر1217/22درج رجسٹرہوا۔

: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں میں وقوعہ میں ملوث ملزم یاسر عرف جاشو کو گرفتار کر لیا۔

ملزم نے سابقہ رنجش کی بنا پراپنی محلہ دار خواتین کا راستہ روک کر تشدد کا نشانہ بنایا۔
خواتین کو تحفظ فراہم کرنا پولیس کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ہر صورت شہریوں کی جان و مال کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔سی پی او

گوجرانوالہ میں خواتین پرتشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل پرویزالٰہی نے کانوٹس لینے پرپولیس نےملزم کوگرفتارکرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں