41

رحیم یار خان پولیس کی کارروائی تھانہ صدر پولیس نے سسرالیوں کے گھر کو آگ لگا کر فرار ہونے والا سفاک ملزم دو ساتھیوں سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کر لیا*

*رحیم یار خان پولیس کی کارروائی تھانہ صدر پولیس نے سسرالیوں کے گھر کو آگ لگا کر فرار ہونے والا سفاک ملزم دو ساتھیوں سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کر لیا*

تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کارروائی سسرالیوں کے گھر کو نذر آتش کرنے والا سفاک ملزم دو ساتھیوں سمیت گرفتار ، ترجمان پولیس
پولیس نے واقع کے مرکزی ملزم سلطان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کیا، ترجمان پولیس

ر ڈی پی او رحیم یار خان نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی صدر سرکل اور ایس ایچ تھانہ صدر سےملزمان کو جلد از جلد ٹریس کرکے گرفتاری عمل میں لانے کا حکم دیا تھا، ترجمان پولیس

ملزم سلطان نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاکی کی وجہ سے اپنے دیگر ساتھیوں کی ایماء پر اپنے سسرالیوں کے گھر کو آگ لگا دی تھی ، ترجمان پولیس

رحیم یار خان: آگ سے جھلس کر 3 خواتین جانبحق ہو گئیں تھیں ، ترجمان پولیس: پولیس نے فوری مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی تھی ، ترجمان پولیس

ر: پولیس گرفتار ملزمان سے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے کاروائی جاری رکھے ہوئے ہے ، ڈی پی او آختر فاروق
پولیس مقدمہ کو میرٹ پر یکسو کرتے ہوئے ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچائے گی ، ڈی پی او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں