35

وفاقی وزیر شیری رحمان کا “خواتیں کے خلاف ہراسانی کے بڑھتے ہوئے واقعات” کے موضوع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو ہراساں کرنے کے عمل کی ہرفورم مذمت کرنی چاہیے، کوئی مہذب معاشرہ اس کی اجازت نہیں دیتا،

وفاقی وزیر شیری رحمان کا “خواتیں کے خلاف ہراسانی کے بڑھتے ہوئے واقعات” کے موضوع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
خواتین کو ہراساں کرنے کے عمل کی ہرفورم مذمت کرنی چاہیے، کوئی مہذب معاشرہ اس کی اجازت نہیں دیتا،

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا “خواتیں کے خلاف ہراسانی کے بڑھتے ہوئے واقعات” کے موضوع پر تقریب میں مہمانوں خصوصی کے طور پر خطاب 

تقریب کا انعقاد سی پی این اے اور فورتھ پلر کی جانب کی کیا گیا

خواتین کو ہراساں کرنے کے عمل کو ہمیں ہر فورم مذمت کرنی چاہیے، شیری رحمان 

کوئی مہذب معاشرہ عورتوں کو ہراساں کرنے کے اجازت نہیں دیتا، شیری رحمان 

ہم کسی گالی گلوچ برگیڈ کو فروغ نہیں دے سکتے ہیں، شیری رحمان 

میں شہید بینظیر بھٹو اور بلاول بھٹو کی پارٹی سے تعلق رکھتی ہوں جہاں ہراساں کرنے کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، شیری رحمان 

خواتین کے خلاف استحصال پر آصف علی زرداری سخت ایکشن لیتے ہیں، شیری رحمان 

میں نے عورتوں کی جدوجہد پر وومنز پلینگ کتاب لکھی ہے، شیری رحمان 

پاکستان کی 49 فیصد آبادی خواتین پر مشتمل ہے، کسی بھی بحران کا سب سے برا اثر خواتین پر پڑتا ہے، شیری رحمان 

پاکستان کی معیشت خواتین کی وجہ سے چلتی ہے، شیری رحمان 

تحریک انصاف کے فورم سے اخلاقیات کا جنازہ نکالا جا رہا ہے، شیری رحمان 

تحریک انصاف ملک کو بد تہذیبی اور بد اخلاقی کی ایسی نہج پر لیکر جا رہی جہاں واپسی بہت مشکل ہے، شیری رحمان 

جو مریم اورنگزیب کے ساتھ ہوا وہ کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے، شیری رحمان 

تحریک انصاف کو اس طرح کے واقعات کو فروغ دینے کے بجائے ان کی مذمت اور روک تھام کرنی چاہئے، شیری رحمان 

خواتین کا استحصال ہو رہا ہے اور تحریک انصاف کے رہنما چپ کر کے کھڑے ہیں، شیری رحمان 

آپ قائد اعظم کے پاکستان میں فسطاعیت کو ہوا دے رہے ہیں، شیری رحمان 

آپ اپنی مخالف جماعت کے خواتین کے ساتھ اس طرح کا رویہ اپنائے گے؟ شیری رحمان

یہ عمران خان کی تقریروں اور بیانیہ کے ثمرات ہیں، شیری رحمان 

ہمارا مذہب معاشرہ عورتوں کے ساتھ اس طرح رویہ کی اجازت نہیں دیتا، شیری رحمان 

عورتوں کو ہراساں کرنے والوں کو معافی مانگنی چاہیے، شیری رحمان 

تحریک انصاف کو چاہیے کہ اس طرح کی آلودگی کو فلٹر لگائے ورنہ معاشرہ نے خود ان کا احتساب کرے گا، شیری رحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں