49

جہلم۔روہتاس روڈ پہ کریش مالکان کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج ہیوی گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا

⅘جہلم۔
روہتاس روڈ پہ نالہ گھان پہ کریش مالکان کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج
علاقہ مکینوں نے ہیوی گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا

ہیوی گاڑیوں کی وجہ سے روڈ مکمل ٹوٹ چکی ہے گردو غبار سے بیماریاں پھیل رہی ہیں۔علاقہ مکین
روزانہ حادثات معمول بن گئے ہیں کریش مالکان کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔علاقہ مکین
ڈپٹی کمشنر جہلم کو متعدد دفعہ شکایات پہنچائی کوئی داد رسی نہیں ہوئی۔علاقہ مکین.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں