وفاقی حکومت نے مختلف لیڈر کے افسروں کی ترقی اور تعیناتی کے احکامات جاری کردئیے ہیں
پرنسپل انفارمیشن آفیسر سہیل علی خان کو گریڈ 21 دے دیا گیا وہ ڈائریکٹر جنرل پی آئی او حکومت پاکستان کے عہدے پر تعینات ہیں اور ترقی کے باوجود موجودہ عہدے پر تعینات رہیں گے
حمید یاسر شیخ کو سپیشل سیکرٹری پاور ڈویژن تعینات کردیا گیا
گریڈ 21 کے محمد شکیل ملک کو سیکرٹری پارلیمانی امور ڈویژن تعینات کردیا گیا
گریڈ 22 کے کیپٹن اکبرحسین درانی کو سیکرٹری نارخٹخس ڈویژن تعینات کردیا گیا
گریڈ 22 کے ناصر حسین جونیجو کا سیکرٹری سیفران تعینات کردیا گیا
انفارمیشن گروپ کے 5 افسروں مبشر حسن شفقت عباس علی نواز ملک طاہرہ سعیدہ اور ارم تصویر کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی
اور سید مبشر توقیر شاہ اور عئبریں جاں کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی
پنجاب میں تعینات پولیس گروپ کے سجاد کلانی سید محمد انیس کو گریڈ 20 دے دیا گیا
پولیس گروپ کے نیشنل ہائی وے موٹر وے میں تعینات محمد کاشف خو گریڈ 20 دے دیا گیا
ایف آئی اے میں تعینات پولیس گروپ کے فلائٹ لیفٹننٹ عمران یعقوب کو بھی گریڈ 20 دے دیا گیا
پنجاب میں تعینات پولیس گروپ کے جہانزیب نذیر خان کو گریڈ 20 دے دیا گیا
اسلام آباد میں تعینات پولیس گروپ کے کامران عادل کو گریڈ 20 دے دیا گیا
۔اینٹیلی جینس بیورو میں تعینات پولیس گروپ کے رضوان منصور کو گریڈ 20 دے دیا گیا
خیبر پختون خوا میں تعینات پولیس گروپ کے محمد ظفر علی خو گریڈ 20 دے دیا گیا
سندھ میں تعینات پولیس گروپ کے سید محمد پیز شاہ کو گریڈ 20 دے دیا گیا
ایف آئی اے میں تعینات پولیس گروپ کے کیپٹن طاہر ایوب خان کو گریڈ 20 دے دیا گیا