239

وفاقی حکومت نے پرنسپل انفارمیشن آفیسر سہیل علی خان کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی

وفاقی حکومت نے مختلف لیڈر کے افسروں کی ترقی اور تعیناتی کے احکامات جاری کردئیے ہیں

پرنسپل انفارمیشن آفیسر سہیل علی خان کو گریڈ 21 دے دیا گیا وہ ڈائریکٹر جنرل پی آئی او حکومت پاکستان کے عہدے پر تعینات ہیں اور ترقی کے باوجود  موجودہ عہدے پر تعینات رہیں گے
  حمید یاسر شیخ کو سپیشل سیکرٹری پاور ڈویژن تعینات کردیا گیا
گریڈ 21 کے محمد شکیل ملک کو سیکرٹری پارلیمانی امور ڈویژن تعینات کردیا گیا
گریڈ 22 کے کیپٹن اکبرحسین درانی کو سیکرٹری نارخٹخس ڈویژن تعینات کردیا گیا
گریڈ 22 کے ناصر حسین جونیجو کا سیکرٹری سیفران تعینات کردیا گیا
انفارمیشن گروپ کے 5 افسروں مبشر حسن شفقت عباس علی نواز ملک طاہرہ سعیدہ اور ارم تصویر کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی
اور سید مبشر توقیر شاہ اور  عئبریں جاں کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی

پنجاب میں تعینات پولیس گروپ کے سجاد کلانی  سید محمد انیس کو گریڈ 20 دے دیا گیا
پولیس گروپ کے نیشنل ہائی وے موٹر وے میں تعینات محمد کاشف خو گریڈ 20 دے دیا گیا

ایف آئی اے میں تعینات پولیس گروپ کے  فلائٹ لیفٹننٹ  عمران یعقوب کو بھی گریڈ 20 دے دیا گیا

پنجاب میں تعینات پولیس گروپ کے  جہانزیب نذیر خان کو گریڈ 20 دے دیا گیا
اسلام آباد میں تعینات پولیس گروپ کے کامران عادل کو گریڈ 20 دے دیا گیا
۔اینٹیلی جینس بیورو میں تعینات پولیس گروپ کے رضوان منصور کو گریڈ 20 دے دیا گیا
خیبر پختون خوا میں تعینات پولیس گروپ کے محمد ظفر علی خو گریڈ 20 دے دیا گیا
سندھ میں تعینات پولیس گروپ کے  سید محمد پیز شاہ کو گریڈ 20 دے دیا گیا
ایف آئی اے میں تعینات پولیس گروپ کے کیپٹن طاہر ایوب خان کو گریڈ 20 دے دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں