قوم سے وعدہ کیا تھا کہ ادارے آزاد ہوں گے،اس پر فخر ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہناہے کہ ‏تفصیلی فیصلہ دیکھ کر لیگل کمیٹی فیصلہ کرے گی اگلا قدم کیا اٹھانا ہے، ‏ابھی شارٹ آرڈر آیا ہے، ہماری قانونی ٹیم فیصلہ دیکھ کر جائزہ لے گی،‏ادارے مکمل طور پر آزاد ہوں،‏جب تفصیلی فیصلہ آئےگاتواسےدیکھ کراگلےقدم کافیصلہ کریں گے،
‏جو قوم سے وعدہ کیا تھا کہ ادارے آزاد ہوں گے،اس پر فخر ہے، شبلی فراز نے کہا کہ ‏عدالتی فیصلوں کو مانتے ہیں، سرتسلیم خم ہے،‏ایسا الیکشن کرائیں جس پرکوئی انگلی نہ اٹھائے، شبلی فراز نے کہا کہ ‏یہ اپنے آپ یہ سمجھتے ہیں کہ انھوں نے کوئی کارنامہ سر انجام دے دیا ہے، ‏ہمیں پتا ہےکہ رانا ثناءاللہ وہاں کیا کر رہے تھے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں