روزنامہ نوائے وقت نے ملک بھر سے فوٹو گرافرز کو ملازمتوں سے نکال دیا ہے
سابق سینیر جوائنٹ سیکریٹری نیشل پریس کلب و سابق جنرل سیکریٹری راولپنڈی اسلام آباد فوٹوجرنلسٹ ایسو سی ایشن جرم بٹ نے نوائے وقت انتظامیہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ
نواے وقت گروپ نے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں فوٹو گرافی سیکشن ختم کر کے درجنوں فوٹو جرنلسٹوں کو یک جنبش قلم نوکری سے برخواست کر دیا ہے
