59

ڈاکوں کےراج والے ضلع نے ایک اور جان نگل لی موبائل فون چھیننے کی واردات میں قتل کیا گیا نوجوان عالم دین اور مفتی تھا

ڈاکوں کےراج والے ضلع نے ایک اور جان نگل لی
موبائل فون چھیننے کی واردات میں قتل کیا گیا نوجوان عالم دین اور مفتی تھا
ڈاکوں کےراج والے ضلع نے ایک اور جان نگل لی

کراچی : کورنگی ناصر کالونی میں اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کا واقعہ

موبائل فون چھیننے کی واردات میں قتل کیا گیا نوجوان عالم دین اور مفتی تھا ،لواحقین

مقتول کی شناخت مفتی محمد صالح کے نام سے ہوئی،پشین سے آبائی تعلق تھا ،پولیس حکام

مقتول چھ ماہ قبل کراچی آیا تھا ،مصطفائی اسکالرز اکیڈمی میں مدرس تھا،پولیس حکام

مقتول درس نظامی کی تعلیم دیتا تھا اور مدرسے میں ہی رہائش اختیار کر رکھی تھی،پولیس حکام

مقتول مفتی محمد صالح کی تدفین آبائی علاقے میں کی جائے گی،میت روانہ کی جارہی ہے،پولیس حکام

رواں سال کراچی میں دوران لوٹ مار قتل ہونے والے افراد کی تعداد63 ہوگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں