اوکاڑہ کے بگڑے رئیس زادے کا محنت کش پر تشدد کتوں کا جھوٹا دودہ پلاتے رہے

‏اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 43 فور ایل میں محنت کش پر انسانیت سوز تشدد۔ بگڑے رئیس زادوں کا انسانیت تشدد کتوں کا جوٹھا دودھ پلاتے رہے۔
ملزمان واقعہ کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔
محنت کش نے ملزماں کیخلاف ڈی پی او اوکاڑہ کو مظالم کرنے پر دوخواست دی تھی۔
‎‏اوکاڑہ میں انسانیت سوز واقعہ غریب محنت کش پر جان لیوا تشدد ملزمان کتوں کا جوٹھا دودھ پینے پر مجبور کرتے رہے۔ محنت کش غلام رسول نواحی گاؤں 43 فور ایل اوکاڑہ کا

‏اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 43 فور ایل میں محنت کش پر انسانیت سوز تشدد۔
فوٹیج میں ملزمان کی جانب سے درخواست دینے کی پاداش میں تشدد کرنے کسیاتھ ساتھ کتے کر برتن میں دودھ پلاتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے

لاہور: آئی جی پنجاب کا اوکاڑہ میں محنت کش پر انسانیت سوز تشدد کے واقعہ کا نوٹس
آر پی او ساہیوال سے واقعہ کی رپورٹ طلب
تمام ملزمان کو گرفتار کرکے سخت قانونی کاروائی کا حکم۔آئی جی پنجاب انعام غنی نے اس عزم کا اظہارکیا کہ شہریوں پر ظلم و زیادتی کرنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں