40

کراچی اینٹی انکروچمنٹ ضلع ایسٹ کی عدالت نے حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ کر دی

کراچی

اینٹی انکروچمنٹ ضلع ایسٹ کی عدالت نے حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ کر دی ہے۔

پی ٹی آئی کارکنان عدالت کےباہر پہنچنا شروع

پولیس کی بھاری نفری بھی عدالت کے باہر پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں