54

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے متحدہ عرب امارات کا ’’آرڈر آف دی یونین ‘‘کا اعزاز یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعزاز سے نوازا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے متحدہ عرب امارات کا ’’آرڈر آف دی یونین ‘‘کا اعزاز
یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعزاز سے نوازا
آرڈر آف دی یونین ،یو اے ای کا دوست ممالک کے اعلیٰ حکام کو دیا جانیوالا دوسرا بڑا اعزاز ہے
آرمی چیف کو یہ ایوارڈ یو اے ای اور پاکستان کے تعلقات مضبوط بنانے میں نمایاں کردار پر دیا گیا
اماراتی صدر نے جنرل قمرجاوید باجوہ کا ابو ظہبی کے شاہی محل قصر البحر پہنچنے پر استقبال کیا
ابوظہبی،شیخ محمد بن زاید النہیان اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات
ملاقات میں دفاع اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں