71

انسانیت سوز واقعہ فیصل آباد کے بااثر تاجر نے میڈیکل کی طالنہ کو شادی کےلیےمجبورکیا انکار پرزیادتی تشدد کی ویڈیوز وائرل کردی۔

انسانیت سوز واقعہ
بیسٹ ایکسپورٹ فیصل آباد کے مالک شیخ دانش نے لڑکی کو شادی کے لیے مجبور کیا اور شادی سے انکار پر لڑکی سے زیادتی کی اس پر تشدد کیا اور ویڈیوز بنائی۔
فیصل آباد کے معروف بزنس مین شیخ دانش نے میڈکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے گھر لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جبکہ شیخ دانش اور اسکی بیٹی اناشیخ نے دیگر ساتھیوں سے ملکرخدیجہ پرتشدد کرتے ہوئے اسکے بھائی حسن کے سامنے خدیجہ کے بال کاٹے اور بھویں مونڈ دیئے اسی دوران ویڈیوبناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں