پتوکی کے بازار حسن میں فروخت کی جانے والی کمسن بچیوں کو بازیاب پرائم منسٹر پورٹل پر ایک شکایت ہوئی، پولیس نے ایکشن لیا

اس قوم پر عذاب آ ہی جانا چاہیے،،، لعنت ہے ایسی قوم پر،،، پرائم منسٹر پورٹل پر ایک شکایت ہوئی، پولیس نے ایکشن لیا اور پتوکی کے بازار حسن میں فروخت کی جانے والی کمسن بچیوں کو بازیاب کرا لیا،،، ایک ملزم پکڑا گیا،،
الفاظ نہیں کہ کیا کہوں۔۔ بس یہی کہوں گا کہ واقعی ہماری اخلاقیات بس نام کی ہیں، ہر معاملے میں ہم گندگی میں دھنسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں