47

کابل: خودکش حملے میں معروف عالم دین شیخ رحیم اللہ حقانی شہید

کابل:
خودکش حملے میں معروف عالم دین شیخ رحیم اللہ حقانی شہید

کابل دھماکہ۔۔
مناظر اسلام شیخ رحیم اللہ حقانی صاحب شھید۔

حادثہ کی تفصیل:-

شیخ صاحب اپنے مدرسے میں تھے،
کہ اس دوران ایک لنگڑا ادمی داخل ہوا جس نے پلاسٹکی پاؤں پہن رکھی تھی،
پلاسٹک کی پاؤں بارود سے بھری ہوئی تھی،
شیخ صاحب کیساتھ بیٹھ کر پلاسٹک کی بارود سے بھری ہوئی پاؤں کو شیخ صاحب کے نزدیک کرتے ہوئے دھماکہ کر دیا۔
اللہ شھادت قبول فرمائیں،
افغان حکومت کو تیزی سے بڑھتے ہوئے اس دھشتگرد دانہ کاروائیوں کو روکنا ہوگا۔

انا للہ واناالیہ راجعون

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں