36

کراچی میں کمسن لڑکیوں کے اغوا اور پنجاب لے جاکر شادیاں کرنے کا سلسلہ بھی جاری 13 سالہ مسیحی لڑکی کا پنجاب لے جاکر اس سے شادی کرنے والا کا تیسرا نکاح

    کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ غربی

    کراچی میں کم عمر بچیوں کے اغواء کے کیسز میں اضافہ

    سرجانی ٹاؤن کے علاقے سے مبینہ مسیحی بچی کے اغواء کا کیس

    عدالت کا بچی کی بازیابی سے متعلق کیس کی تفتیش پر عدم اطمینان کا اظہار

    عدالت نے کیس ہے کہ تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے

    22 جون کو ملزم مغویہ کو سرجانی ٹاؤن کے علاقے سے ساتھ لے گیا ہے،وکیل مدعی مقدمہ

    ملزم نے پنجاب گجرانوالہ میں جاکر مغویہ سے شادی کرلی ہے، ایڈووکیٹ حسان آفریدی

    مغویہ کی عمر 13 سال جبکہ نکاح نامے میں 18 سال لکھوائی گئی ہے ، وکیل مدعی مقدمہ حسان آفریدی

    ملزم عباس نے یہ تیسرا نکاح کیا ہے، مدعی مقدمہ

    ملزم کے خلاف مقدمہ سرجانی ٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں