35

سندھ ہائی کورٹ قاضی احمد شہر نواب شاہ سے کرینا کماری کا اغوا اور جبری مذھب تبدیل کرانے کے مقدمے کی سماعت عدالت نے کرینا کماری کو ورثا کے حوالے کردیا

سندھ ہائی کورٹ

قاضی احمد شہر نواب شاہ سے کرینا کماری کا اغوا اور جبری مذھب تبدیل کرانے کے مقدمے کی سماعت

عدالت نے کرینا کماری کو ورثا کے حوالے کردیا

ملشم خلیل جونیجو نے مجھے اغوا کے بعد زبردستی مذھب تبدل کرایا. کرینا کماری

میں والدین کے ساتھ واپس جانا چاہتی ہوں کرینا

عدالت کا کرینا کے بیان کے بعد والدین کے ساتھ جانے کی حکم سنا دیا

ملزم خلیل جونیجو کے خلاف لڑکی کو اغوا کرنے
کا مقدمہ درج کیا جائے
عدالت

واضع رہے کے کچھ روز قبل لڑکی کرینا کماری کو خلیل جونیجو نامی شخص نے اغواہ کیا تھا

اغوا کا مقدمہ تھانہ قاضی احمد نوابشاہ میں درج کیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں