36

اسلام آباد ریڈ زون ریڈیو پاکستان چوک 2 گاڑیوں کے درمیان ٹریفک حادثہ

اسلام آباد ریڈ زون ریڈیو پاکستان چوک دو گاڑیوں کے درمیان ٹریفک حادثہ
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
گاڑی بے قابو ہو کر سیدھا جانے والی گاڑی کو ٹکرا کر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی
ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں