29

پنڈی گھیب میں 2 بچے ڈوب کر جاں بحق 9دونوں بچے گہرے پانی میں چلے گئے ۔

پنڈی گھیب کے علاقے احمدال میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق 9 سالہ فہد اور 10 سالہ عبدالغنی اپنے کزن کے ساتھ قریبی تالاب میں نہانےگئے تھے دونوں بچے گہرے پانی میں چلے گئے دونوں سگے بھائیوں کا کزن پانی سے باہر آ گیا جبکہ فہد اور عبدالغنی پانی میں ڈوب کے جابحق ہوگئے خبر ملتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا جبکہ والدین کو دو بیٹوں کی موت کا سن غشی کے دورے پڑنا شروع ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں