36

جمرود کےعلاقےمیں طالبان نےایف سی پوسٹ پر حملہ4 ایف سی جوان زخمی .

‏باوثوق زرائع کے مطابق رات گیارہ بجے کے قریب جمرود کے علاقے گودر میں طالبان نے ایف سی پوسٹ پر حملہ کیا ، حملے میں چار ایف سی جوان زخمی ہوئے ہیں. علاقے میں شدید خوف و ہراس پھل چکا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں