80

‏19 سال قبل کوٹلی میں قتل ہونے والے نوجوان کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا گیا، آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیر ہائر ایجوکیشن آزادکشمیر ملک ظفر اقبال کو 14 سال قید سنا دی ملک ظفر کو احاطہ عدالت سے گرفتار

‏19 سال قبل کوٹلی میں قتل ہونے والے نوجوان امیر آصف شاہ کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا گیا، آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیر ہائر ایجوکیشن آزادکشمیر ملک ظفر اقبال کو 14 سال قید سنا دی ملک ظفر کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں