

خیبر پختونخواہ میں عمران خان کو شدید دھچکا وزیراعظم عمران خان سینیٹ کے انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں پیر کے روز پشاور پہنچے گورنر ہائوس پہنچے عمران خان کے دورہ پشاور میں 20 ارکان اسمبلی نے ملاقات نہیں کی ،،، ملاقات نہ کرنے والوں میں 14 ایم این ایز اور 6 ایم پی ایز شامل، ارکان نے ملاقات نہ کرنے کی وجہ ذاتی مصروفیات بتائیں صوبائی کابینہ سے نکالے گئے دو وزرا سلطان محمد خان اور لیاقت خٹک کو بکایا نہیں ھیا تھا وزیر اعلی کے معاون خصوصی ضیا اللہ بنگش دبئی گئے یوئے ہئں سرکاری طور پر جاری کی گئی وڈیو میں وزیراعظم عمران خان کی پریشانی نمایاں بظر آرہی ہے جبکہ گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلی خیبر پختون خوا محمود خان کے چیرے پر ہوائیاں اڑ رہی ہیں صوبہ خیبر پختون خوا میں تحریک انصاف کی صفوں میں زبردست انتشار دیکھنے میں آریا ہے