سکھر:تھانہ آباد کی حدود میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی،پولیس
سکھر:زیادتی کا مقدمہ تھانہ آباد میں درج،بااثر ملزم تاحال گرفتار نہیں ہوسکا
سکھر:بچی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں سکھر شکارپور پولیس کی ملزم کی گرفتاری کیلئے مرزا پور گوٹھ میں کارروائی،پولیس
سکھر:کارروائی کے دوران بااثر اور اس کے ساتھیوں نے مزاحمت کرکے ملزم راہب کو فرار کرادیا،پولیس
سکھر:بااثر افراد اور اس کے ساتھیوں نے مزاحمت کے دوران پولیس پر تشدد بھی کیا،پولیس
سکھر:بچی کے ساتھ زیادتی میں ملوث ملزم راہب بااثر کا قریبی عزیز ہے،پولیس
سکھر:ملزم کی عدم گرفتاری کے خلاف بچی کا ورثا کا سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج
سکھر:بااثر ملزمان کو فوری گرفتار کرکے انصاف فراہم کیا جائے،مظاہرین
سکھر:بااثر ملزمان کی جانب سے ہمیں مقدمہ ختم کرانے کیلئے دھمکیاں دی جارہی ہیں،مظاہرین