136 شیئر کریں نامور صحافی ہمایوں سلیم کی والدہ انتقال کرگئی admin فروری 22, 2021February 22, 2021 0 تبصرے نامور صحافی ہمایوں سلیم کی والدہ قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئی ہیں اناللہ واناالیہ راجعون نماز جنازہ صبح بروز سوموار 22فروری 2021 کو 9 بجے مسجد بیت المکرم ریواز گارڈن میں ادا کر دی گئی