پاکستان مسلم لیگ (ن ) یو ایس اے کے زیراھتمام سینٹر مشاہداللّہ خان کے لیے نیویارک میی تعزیتی تقریب

پاکستان مسلم لیگ (ن ) یو ایس اے کے زیراھتمام سینٹر مشاہداللّہ خان صاحب کے ایثال ثواب کے لیے مکی مسجد بروکلین نیویارک میی دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا جسمیی روحیل ڈار,احمد جان,رانا سعید,راجہ رزاق,عزیز بٹ,جنید تنولی,راجہ ضمیر اور لالا قیصر خان,ملک دانش سمیت تمام عہیداران نے شرکت کی اور سینٹر مشاھداللہ خان مرحوم کی پارٹی کیلے دی گی قربانی اور کاوش کو سراھا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں