وفاقی وزیر اسد عمر نے MQM کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ‏ایم کیو ایم کا ایک مالک نہیں ہے،

وفاقی وزیر اسد عمر نے MQM کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا
‏ایم کیو ایم کا ایک مالک نہیں ہے، سینیٹ انتخابات سے متعلق مشاورت کی اندرونی فوٹیج
یہ کیمرہ مین والے اپنے ہیں نہ ، ارباب رحیم انکا ایک وزیر ہے، انکے پاس 8 لوگ ہوتے تو آسانی ہوتی ہمیں، حفیظ شیخ
ایم کیو ایم کا ایک مالک نہیں ہے، اسد عمر
وہ بڑی تیاری کے ساتھ آتے ہیں، ارباب غلام رحیم
ہم نے تو حکومت میں انکو بھگتا ہے، ارباب غلام رحیم
پ نے تو ساتھ چلایا ہے انکو ، اسد عمر کی بات پر مشاورت کے دوران قہقہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں